How to make delicious and easy rasmalai in very simple way

A simple and quick recipe of Rasmalai

Recipes
23. May 2024
80 views
How to make delicious and easy rasmalai in very simple way

On the occasion that there is a visitor in the house or there is an occasion, along with other dishes it is very important what is in the dessert? And the answer is usually the same, adding pudding or rasmalai. Today, not kheer, but we will definitely tell you the recipe of Maze Maze ki Ras Malai. Which kids and adults will definitely love. So without wasting any more time grab a copy pen and start jotting down the ingredients.

 

Ingredients

 

Milk- 1 liter (7 mugs)

Sugar----------------- Half mug (or according to taste)

Little cardamom-------- 5 nos

Dry milk----------- 1 mug

Baking greasepaint---------- 1 tsp

Semolina---------------- 1 tsp

flour----------------- 1 tsp

herbage cardamom greasepaint----- quarter tablespoon ( optional)

Egg----------------- 1 

Ghee---------------- 1 tsp

 

For decorating

Almonds--------------- As needed

Pistachios--------------- As needed

The fashion for readiness Most importantly, put milk in a pot and put it on the roaster to cook. Bubble around 7 mugs of milk until it's lowered to around 4 mugs. Recall that the milk does not cleave to the base. Mix the ladle frequently. On the off chance that the milk settles down indeed a little, the kind of the RAS Malay will deteriorate and all the delicate work of making the RAS Malay will be squandered. At the point when the milk bubbles well , so 4 mugs are left, drop the intensity to extremely low. Presently add dry greasepaint in a coliseum. Presently add incinerating greasepaint, semolina, flour, green cardamom greasepaint, ghee and mix well. Presently put the egg in a coliseum and beat it well. Presently add 3 soupspoons of egg to the dry milk material and blend it and subsequently manipulate it. Concurrently, this measure of egg is fine, yet on the off chance that you feel that it's kindly hard, add half or a spoonful of egg and massage it. Presently make little gobbets of this plied admixture. You can give these capsules any shape and size you like still recall then that these capsules get veritably enormous posterior to placing them in milk, so do not make them too huge. Presently make these capsules and gradationally put them in the milk that was cooking. At the point when every one of the capsules have been added, blend formerly with extremely light hands and let it cook on low intensity for 10 twinkles. Following 10 twinkles, change the side of the relative multitude of balls, yet make sure to use exceptionally light hands with the thing that these balls do not break by any stretch of the imagination. Presently after that chef on exceptionally low fire for 3 to 4 twinkles and subsequently switch off the roaster and let it cool down to room temperature. When it chills off, remove it from the vessel and add adhered pistachios and almonds to it and keep it in the refrigerator to chill off. Allow it to be clear then that the colder the juice is, the further tasteful it'll be. Your heavenly juice mix is prepared. Eat it yourself and feed others with the cool juice blended in with it , so everybody becomes wild about the flavor of water hand. In the event that we bandy Ra's Malai, it's succulent like its name. You presumably heard that Ra's Malay is an extremely popular and important cherished sweet dish in Pakistan. So you should realize that Ra's Malay is not just notorious in Pakistan still it's vital in Pakistan as well as in Bangladesh and India. Ra's Malai is called Ra's Malai in Pakistan, yet in Hindi it's called Raas Malai. Likewise in Bangladesh it's called Russo Malai is eaten with extraordinary relish as a treat after a regale. The further cooled the RAS Malai is, the further tasteful it tastes. Ra's Malay is viewed as the autonomous of the key in light of the fact that the two its taste and its wonder are new. Ra's Malay is a number one among overgrown-ups as well as kiddies. Ra's Malai is generally made and eaten in summer. How do you like this recipe. Give feedback.

 

Read in Urdu


گھر میں مہمان آنے ہوں یا کوئی بھی تقریب ہو تو باقی مزے مزے کے پکوانوں کے ساتھ ایک سوال اکثر ہوتا ہے کہ میٹھے میں کیا؟؟؟ اور اس کا جواب بھی عموما زیادہ تر یہی ہوتا ہے کہ کھیر یا رس ملائی۔ آج کھیر تو نہیں البتہ مزے مزے کی رس ملائی کی ترکیب ہم آپ کو ضرور بتائیں گے۔ جس کو بچے بڑےسبھی یقینی طور پر پسند کریں گے۔ تو پھر مزید ٹائم صرف کئے بغیر کاپی پین سنبھال لیں اور اجزاء نوٹ کرنا شروع کر دیں۔


دودھ ---------------- سوا لیٹر (7 کپ)


چینی ----------------- آدھا کپ (یا حسبِ ذائقہ)


چھوٹی الائچی -------- 5 عدد


خُشک دودھ ---------- 1 کپ


بیکنگ پاؤڈر ---------- 1 ٹی سپون


سُوجی ---------------- 1 ٹی سپون


میدہ ----------------- 1 ٹی سپون


سبز الائچی پاؤڈر ----- چوتھائی ٹی سپون ( آپشنل)


انڈہ ----------------- 1 عدد


گھی ---------------- 1 ٹی سپون


گارنِشنگ کے لیے


بادام ---------------- حسبِ ضرورت


پستہ --------------- حسبِ ضرورت


بنانے کا طریقہ


سب سےپہلے ایک برتن میں دودھ ڈالیں اور چولہے پر پکنے کے لیے رکھ دیں۔ تقریباً 7 کپ دودھ کو اتنا پکائیں کہ وہ پک پک کر تقریباً 4 کپ رہ جائے۔یہاں یہ بات یاد رہے کہ دودھ نیچے سے ذرا بھی نہ لگے ۔ بار بار چمچ ہلاتے رہیں۔ اگر دودھ ذرا بھی نیچے سے لگ جائے تو رس ملائی کا ذائقہ خراب ہو جائے گا اور رس ملائی بنانے کی ساری محنت پر پانی پھر جائے گا۔ دودھ جب اچھی طرح پک جائے کہ 4 کپ رہ جائے تو آنچ بالکل ہلکی کر دیں۔


اب ایک باؤل میں خشک پاؤڈر ڈالیں۔ اب اس میں بیکنگ پاؤڈر، سُوجی، میدہ، سبز الائچی پاؤڈر، گھی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ اب ایک پیالی میں انڈہ ڈال کر اس کو اچھی طرح پھینٹں۔ اب خشک دودھ والے میٹیریل میں 3 ٹیبل سپون انڈہ شامل کریں اور اس کو مکس کریں اور پھر گوندھ لیں۔ ویسے تو انڈے کی یہ مقدار ٹھیک ہے لیکن اگر آپ کو لگے کہ تھوڑا سخت ہے تو انڈہ آدھا یا ایک چمچ اور ڈال کر گوندھ لیں۔ اب اس گوندھے ہوئے آٹے کی چھوٹی چھوٹی سی گولیاں بنا لیں۔ ان گولیوں کو آپ اپنی پسند کی کوئی بھی شکل دے سکتے ہیں اور سائز بھی اپنی مرضی کا رک سکتے ہیں لیکن یہاں یہ بات بھی یاد رہے کہ یہ گولیاں دودھ میں ڈالنے کے بعد کافی بڑی ہو جاتی ہیں، اس لیے زیادہ بڑا سائز مت بنائیے گا۔ اب یہ گولیاں بنا بنا کر دودھ جو پک رہا تھا اُس میں آرام آرام سے ڈالتے جائیے۔ جب ساری گولیاں ڈال دیں تو بالکل ہلکے ہاتھوں سے ایک بار ہِلا دیں۔اور 10 منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔ 10 منٹ بعد ساری بالز کی سائیڈ بدل لیں لیکن یاد رہے کہ بالکل ہلکے ہاتھوں سے تاکہ یہ بالز بالکل بھی نی ٹوٹیں۔ اب اس کے بعد بالکل ہلکی آنچ پر 3 سے 4 منٹ تک پکائیں اور پھر چولہا بند کر دیں۔اور روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا ہونے دیں۔ جب ٹھنڈا ہو جائے تو پیارے سے باؤل میں نکال کر اس پر کٹے ہوئے پستہ اور بادام ڈال دیں اور ٹھنڈا ہونے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔ یہاں یہ بات واضح کرتے جائیں کہ رس ملائی جتنی ٹھنڈی ہو گی اتنی ہی زیادہ مزے کی لگے گی۔ لیں جی آپ کی مزیدار رس ملائی تیار ہے۔ خود بھی کھائیں اور دوسروں کو بھی ٹھنڈی ٹھنڈی رس ملائی کھلائیں تاکہ سب آب کے ہاتھ کے ذائقے کے دیوانے ہو جائیں۔


رَس ملائی کی اگر بات کی جائے تو یہ اپنے نام ہی کی طرح رَس بھری ہی ہوتی ہے۔یہ تو آپ نے سُنا ہی ہو گا کہ رَس ملائی پاکستان میں بہت ہی زیادہ مشہور اور بہت ہی زیادہ پسند کی جانے والی سویٹ ڈِش ہے۔ تو پھر آپ کے لیے یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ رَس ملائی نہ صرف پاکستان میں مقبول ہے بلکہ پاکستان کے ساتھ ساتھ یہ بنگلہ دیش اور ہندوستان میں بھی بہت اہمیت کی حامل ہے۔ رَس ملائی کو کھانے کے بعد میٹھے میں بہت ہی زیادہ ذوق و شوق سے کھایا جاتا ہے۔ رَس ملائی کو جتنا زیادہ ٹھنڈا کر کے کھایا جائے یہ اتنی ہی لذیذ لگتی ہے۔ رَس ملائی کو برِصغیر کا ملکہ سمجھا جاتا ہے کیونکہ اس کا ذائقہ اور اس کی شان دونوں ہی نرالی ہیں۔ رَس ملائی بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں میں بھی بہت پسند کی جاتی ہے۔ رَس ملائی زیادہ تر گرمیوں میں بنائی اور کھائی جاتی ہے۔ اگر کوئی مہمان آ جائیں اور میٹھے میں رَس ملائی ہو تو کیا ہی بات ہے۔


رَس ملائی کو پاکستان میں تو رَس ملائی ہی کہا جاتا ہے، لیکن ہندی میں اسے راس ملائی کہا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ بنگلہ دیش میں اس کا نام روسو ملائی ہے۔ رَس ملائی سے متعلق یہ دلچسپ باتیں آپ کو کیسی لگیں؟؟ کمنٹ کر کے ضرور بتائیے گا۔

     

 
 
 

 

 

Comments

No comments has been added on this post

Add new comment

You must be logged in to add new comment. Log in
Categories
Earn Money Online
In this category you will learn incredible methods to earn money online without any investment.
Mobile & Electronics
Beauty
These blogs will make you beautiful and young
Birds
This category is about interesting facts and bird care
House Hold
In this category you will get to know about home decoration and all home related tips۔
Health
Amazing blogs about heathy life
Recipes
These blogs are about delicious and best Pakistani dishes.
Cars
Blogs about cars
Lately commented