Foodpanda Riders jobs Office's profile
Foodpanda Riders jobs Office
Registered for 3+ months
Last online 3 months ago
Seller's description
Welcome To Foodpanda
لاہور میں اپنی مرضی کے کسی بھی ایریا میں کام کریں کسی بھی ٹائم پر کام کریں
فوڈپانڈا نے کچھ دن کے لیے سیکیورٹی فیس 2500 سے کم کر 1500 کر دی ہے اس سہولت کا فائدہ اٹھاۓ اور ابھی فوڈپانڈا جوائن کریں اور 3000 کا نیوجوائنگ بونس حاصل کریں
اگرآپ کے پاس موٹرسائیکل اور ٹچ موبائل-فون یے تو
پارٹ ٹائم 4 سے 8 گھنٹے 20 ہزار سے 40 ہزار
فل ٹائم 8 سے 12 گھنٹے 40 ہزار سے 60ہزار
فل ٹائم 12سے 16 گھنٹے 60ہزار سے 90ہزار کمائیں
فوڈپانڈا میں کام کرنے کے لیے آپ کے پاس یہ دستاویزات ہونے چاہیے
1 شناختی کارڈ
2 بجلی یا گیس کا بل جو لاہور کا ہو
3لرنر لائسینس Lerner lisence نہیں تو بعد میں بھی جمع کروا سکتے ہیں
4 سیکورٹی فیس1500( قابلِ واپسی ہوگی)
کسی فراڈیا کے چکر میں مت آئیں خد آفس آئیں
Chowk Multan Chungi Wahdat road Basement Near Rakha Resturent wahdat road Mustafa town Lahore , 54000, Lahore, Lahore, Punjab, Pakistan