Interesting facts about the smallest bird in the world

Hummingbird, the smallest and cutest bird in the world

Birds
29. May 2024
107 views
Interesting facts about the smallest bird in the world

There are numerous beautiful creatures of Allah in this world. Every creature has its own personality and its own reality. One of the most adorable and beautiful creature among all creatures is the bird, which is cherished by everybody. The birds are honest to the point that you become hopelessly enamored with the actual story, yet where there are numerous blameless birds, there are additionally a few sly birds. Some are extremely astute and don't some have anything to do with insight. There are around 18000 types of birds in this world. Among them, the littlest and the biggest bird are likewise found. We don't have any idea the number of birds you that have seen till today, yet today we will acquaint you with the littlest bird on the planet.


As you most likely are aware, the biggest bird on the planet is the ostrich. Yet, do you have any idea which is the littlest bird on the planet? Today in this article we will educate you concerning the littlest bird on the planet, which is the littlest bird and examine every little thing about it with you.


Hummingbird is the littlest bird on the planet. It has various tones and looks exceptionally charming. A few hummingbirds are splendidly shaded and extremely satisfying to the eye. . There are over 360 species of hummingbirds. Not many of which are normal species and are found in distant regions however the greater part of them are uncommon species which are interesting and sporadically seen. What are the attributes of hummingbirds, we should know since it is little however its accomplishments are tremendous. Which we will be aware in the present article.


Splendidly colored hummingbirds


Hummingbirds are in different colors. It astonishes everybody with its attractive colors. In certain hummingbirds, nature has set a mix of two tones and in nearly, a blend of three tones. Yet, in some there is a blend of additional varieties which looks extremely gorgeous.


Phenomenal memory


Hummingbirds have phenomenal recollections and can recall a feed for quite a long time and are likewise surprisingly great at recollecting which blossoms they have visited. This little and cute bird has an astonishing memory that separates it from different birds.


They come to 1000 flowers a day


Hummingbirds visit 1,000 blossoms consistently, meaning a hummingbird visits 1,000 blossoms in a day and gets its energy by benefiting from them. Hummingbirds feed constantly from first light to sunset to keep up with their energy.


The littlest hummingbird


As mentioned earlier, the smallest bird in the world is the hummingbird and there are more than 360 species of hummingbirds and among them there is one species which is smaller than all the species of hummingbirds. This type of hummingbird is called B hummingbird which is only 2 inches long from beak to tail and weighs about 1.5 grams.


Hummingbird pulse contrasted with human pulse


You should realize that the human heart beats somewhere in the range of 60 and 100 times each moment.  But you will be surprised to know that there is a species of hummingbird whose tiny heart beats 1260 times in a minute.


An astounding fluttering of wings


Another amazing feat of hummingbirds is that many people are amazed to know that they flap their tiny wings 60 to 80 times in one second while flying. When they flap their wings so fast, they make a beautiful humming sound from their wings.


The longest trip of a hummingbird


Hummingbirds travel the longest. There is likewise a types of hummingbird that movements in excess of 5000 miles in a year. Furthermore, everybody was stunned to discover that there is a types of hummingbird that movements 500 miles in under a day ceaselessly or resting.


How did you feel knowing the world's smallest and smallest bird's great achievements? Did you know this little bird before or are you aware of these great feats of hummingbirds?


 Hope you appreciated finding out about this fascinating little bird. Additionally visit our different pages to peruse all the more great and fascinating articles.

 

Read In Urdu

دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ

اس دنیا میں اللہ کی بہت سی پیاری پیاری سی مخلوقات پائی جاتی ہیں۔ہر مخلوق کی اپنی پہچان اور اپنی ہی دُنیا ہوتی ہے۔ تمام مخلوقات میں سے ایک بہت ہی پیاری اور رنگوں سے بھری ایک مخلوق پرندوں کی بھی ہے، جو ہر کسی کو بہے زیادہ پسند ہے۔ پرندے اس قدر معصوم سے ہوتے ہیں کہان پر خود ہی پیار آ جاتا ہے، لیکن جہاں بہت سے معصوم پرندے ہیں، وہیں کچھ چالاک پرندے بھی ہیں۔ کچھ بہت ہی ذہین بھی ہیں تو کچھ ایسے جن کا ذہانت سے کوئی لینا دینا نہیں۔اس دنیا میں پرندوں کی تقریباً 18000 اقسام ہیں۔ ان میں چھوٹے سے چھوٹا اور بڑے سے بڑا پرندہ بھی پایا جاتا ہے۔ آپ نے آج تک کتنے پرندے دیکھے ہیں، یہ تو ہم نہیں جانتے لیکن آج آپ کو دُنیا کے سب سے چھوٹے پرندے سے ملوائیں گے۔


جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ دُنیا کا سب سے بڑا پرندہ شُتر مرغ ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ کون سا ہے؟ آج ہم اس آرٹیکل میں آپ کو دنیا کے سب سے چھوٹے پرندے کے بارے میں بتائیں گے کہ سب سے چھوٹا پرندہ کونسا ہے اور اس کے بارے میں سب کچھ آپ کے ساتھ ڈسکس کریں گے۔


دُنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ ہمِنگ برڈ ہے۔یہ مختلف رنگوں کا ہوتا ہے اور بہت ہی کیوٹ سا دِکھتا ہے۔ کچھ ہمنگ برڈز مختلف شوخ رنگوں والے ہوتے ہیں اور دیکھنے میں آنکھوں کو بہت بھاتے ہیں۔ ہمنگ برڈز کی 360 سے زیادہ اقسام ہیں۔ جن میں سے بہت کم عام اقسام ہیں اور مخلف علاقوں میں دیکھی جاتی ہیں لیکن ان کی زیادہ تر اقسام نایاب ہیں جو کہ بہت کم اور کبھی کبھار دیکھی گئی ہیں۔ ہمنگ برڈز میں کیا کیا خصوصیات ہیں، آئیے جانتے ہیں کیونکہ یہ چھوٹا تو ہے لیکن اس کے کارنامے بہت بڑے بڑے ہیں۔ جو آج کے اس آرٹیکل میں ہم جانیں گے۔


شاندار رنگوں والے ہمنگ برڈز


ہمنگ برڈز مختلف رنگوں کے ہوتے ہیں۔  یہ اپنے شوخ رنگوں سے سبھی کو بھاتے ہیں۔ کسی ہمنگ برڈ میں قدرت نے دو رنگوں کا امتزاج رکھا ہے تو کسی میں تین رنگوں کا امتزاج۔ لیکن کچھ میں تو زیادہ رنگوں کا ملاپ ہوتا ہے جو نہایت خوبصورت لگتا ہے۔


شاندار میموری


ہمنگ برڈز کی شاندار میموری ہوتی ہے اور یہ سالوں تک ایک فیڈ کو یاد رکھ سکتے ہں اور یہ بھی شاندار طریقہ سے یاد رکھتے ہیں کہ انہوں نے کن پھولوں کا وِزٹ کر لیا ہے۔ یہ چھوٹا سا ننھا مُنا سا پرندہ اس قدر شاندار میموری رکھتا ہے جو اسے دوسرے پرندوں سے امتیاز کرتا ہے۔


ایک دن میں ہزار پھولوں پر آتے ہیں


ہمنگ برڈز ہر روز ایک ہزار پھولوں پر آتے ہیں یعنی کہ ایک ہمنگ برڈ ایک دن میں ہزار پھولوں کا دورہ کرتے ہیں اور ان سے کھانا کھا کر اپنی توانائی حاصل کرتے ہیں۔ ہمنگ برڈز صبح صادق کے وقت سے شام تک مسلسل کھانا کھاتے ہیں اور اپنی توانائی کو بحال رکھتے ہیں۔


سب سے چھوٹا ہمنگ برڈ


جیسا کہ پہلے بتایا گیا ہے کہ دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ ہمنگ برڈ ہے اور ہمنگ برڈز کی بھی 360 سے زیادہ اقسام ہیں اور ان میں سے ایک قسم ایسی بھی ہے جو تمام ہمنگ برڈز کی اقسام سے بھی چھوٹی ہے۔ اس قسم کے ہمنگ برڈ کا نام بی ھمنگ برڈ ہے جس کی چونچ سے لے کر دُم تک لمبائی صرف 2 انچ ہے اور اس کا وزن تقریباً ڈیڑھ گرام ہے۔


ہمنگ برڈ کے دل کی دھڑکن کا انسانی دھڑکن سے موازنہ


آپ یہ تو جانتے ہی ہوں گے کہ انسانی دل ایک منٹ میں 60 سے 100 کے درمیان دھڑکتا ہے۔ لیکن یہ جان کر آپ کی حیرت کی انتہاء نہیں رہے گی کہ ہمنگ برڈ کی ایک نسل ایسی بھی ہے جس کا ننھا مُنا سا دل ایک منٹ میں 1260 بار دھڑکتا ہے۔


پروں کا حیران کُن انداز میں پھڑپھڑانا


ہمنگ برڈز کا ایک اور حیرت انگیز کارنامہ جان کر بہت سے لوگ حیران رہ گئے کہ یہ اُڑتے ہوئے ایک سیکنڈ میں اپنے ننھے مُنے پروں کو 60 سے 80 بار پھڑپھڑاتے ہیں۔ اتنی تیزی سے پر پھڑپھڑانے پر ان کے پروں سے ایک خوبصورت سی گنگناہٹ کی آواز آتی ہے اسی گنگناہٹ کی آواز سے ہی انہیں ہمنگ برڈ سے جانا جاتا ہے۔


ہمنگ برڈ کا طویل ترین سفر


ہمنگ برڈز طویل ترین سفر طے کرتے ہیں۔ ہمنگ برڈز کی ایک نسل ایسی بھی ہے جو ایک سال میں 5000 میل سے بھی زیادہ سفر طے کرتا ہے۔ اور یہ جان کر بھی ہر کوئی حیران رہ گیا کہ ہمنگ برڈ کی ایک نسل ایسی بھی ہے جو 500 میل کا سفر بغیر رُکے یا آرام کیے ایک دن سے بھی کم وقت میں طے کرتی ہے۔


دُنیا کے سب سے چھوٹے اور ننھے مُنے پرندے کے اتنے بڑے بڑے کارنامے جان کر آپ کو کیسا لگا؟ کیا آپ اس ننھے مُنے سے پرندے کو پہلے جانتے تھے یا ہمنگ برڈز کے ان بڑے بڑے کارناموں سے واقف تھے؟
 اُمید ہے کہ آپ کو دلچسپ سے ننھے منے پرندے کے بارے میں جان کر اچھا لگا ہو گا۔ مزید اچھے اچھے اور دلچسپ آرٹیکلز پڑھنے کے لیے ہمارے باقی پیجِز کا بھی وزٹ کیجئے۔       
  

 

Comments

No comments has been added on this post

Add new comment

You must be logged in to add new comment. Log in
Categories
Earn Money Online
In this category you will learn incredible methods to earn money online without any investment.
Mobile & Electronics
Beauty
These blogs will make you beautiful and young
Birds
This category is about interesting facts and bird care
House Hold
In this category you will get to know about home decoration and all home related tips۔
Health
Amazing blogs about heathy life
Recipes
These blogs are about delicious and best Pakistani dishes.
Cars
Blogs about cars
Lately commented