Make your old furniture look like new and attractive cheaply

Make your old furniture attractive at low cost

House Hold
24. May 2024
57 views
Make your old furniture look like new and attractive cheaply

A house looks beautiful just when the furniture is spotless and sparkling, yet the furniture looks glossy when it is new, following a year the sparkle of the furniture blurs and afterward the sparkle of the furniture returns when it is re-cleaned. To be finished. For the long existence of the furnishings, it should be cleaned consistently, yet we can't stand to clean the furniture consistently in light of the fact that outer cleaning is extravagant. So in the present blog we will show you how to clean in an exceptionally simple and modest manner that you can undoubtedly do at home.


With regards to cleaning the furniture at home, certain individuals clean the furniture with mustard oil, certain individuals additionally use vinegar for cleaning, yet the shade of the principal clean of the furniture will likewise blur with vinegar. Is. Furthermore, discuss assuming you clean with mustard oil, in the event that you clean the furniture with mustard oil, it resembles on the off chance that you apply mustard oil on your shoes toward the beginning of the day, the shoes will sparkle, yet when you finish work at night. At the point when you return home, there is more residue on your shoes than previously. Also, assuming that furniture is cleaned with mustard oil, more soil will adhere to it.


To keep away from this large number of problems, today we have thought of the recipe of the clean that advertisers do on furnishings. This clean purposes just 2 fixings and is exceptionally simple to get ready. What's more, cleaning the furniture is additionally exceptionally simple.


Thinner


Sundarus


A muslin fabric


If you have any desire to clean some family things, then for that you need to take a portion of a liter of more slender and around 50% of a 16 ounces of Sundarus. Furthermore, in the event that all the furniture of the house is to be cleaned, twofold the amount of the two things.


Here let us let you know that these two things you will get effectively, from any clean shop. That is, you will handily track down both more slender and smoother items from furniture polishers.


Presently you should simply to crush the sandras. Take any paper or toil it in the customer with the assistance of a sledge. It crushes without any problem. In the wake of crushing, in the event that it stays excessively thick, it doesn't make any difference, in light of the fact that subsequent to making the clean, it will be sifted.


Presently put this ground Sundarus in a more slender jug and shake it well and allow it to sit for 10 to 12 hours, yet shake the container once in a while. So that the sundars are all around broke down in it.


After no less than 10 hours your clean is prepared. Presently you need to channel this clean with the assistance of a muslin material. Channel by twofold layering the material. for the better it is, or the more finely filtered, the better the clean, and the more noteworthy the sparkle.


Presently the primary thing you really want to do is to clean the residue from the highest point of your furniture with a dry material. Assuming that there is soil inside the furniture configuration, blossoms and so forth or lines and so on, clean the soil as well as could be expected with a brush, yet just with a dry material or brush.


Presently overlay the muslin fabric, overlap it 5 or multiple times and make a thick mat, apply a light clean on it and apply it on the furnishings. Apply so that no subsequent coat is expected after the clean dries. A solitary coat will give an extraordinary clean.


Since you have wrapped up cleaning the furnishings, attempt to get the furniture far from dust while the clean is as yet wet. Keep windows and so on shut. This clean dries soon.


You can clean the furniture while it is set up. Since no drops of clean tumble down from it and it evaporates soon. In the wake of cleaning, you will find that your furniture will resemble new in a matter of moments.


Cleaning is such a simple and reasonable undertaking that you can without much of a stretch clean the whole furniture yourself after some time. Cleaning the furniture consistently additionally broadens its life and makes the furniture look spotless, new and exquisite. What's more, it is additionally safeguarded from termites.


Presently you have been advised a simple method for cleaning furniture. This solution will cost you Rs 300 and no more. So get thinner, sundarus and muslin material now and make your furniture new.


We should likewise make reference to here that assuming you get clean on your hand while cleaning, it will fall off effectively with the thinner.

 

Read in Urdu

 

گھر تبھی پیارا لگتا ہے جب فرنیچر صاف ستھرا اور چمکدار ہولیکن فرنیچر اُسی وقت چمکدار لگتا ہے جب نیا ہو، ایک سال کے بعد ہی فرنیچر کی چمک کم ہو جاتی ہے اور پھر فرنیچر کی چمک اسی وقت واپس آتی ہے جب دوبارہ سے اس پر پالش کی جائے۔ فرنیچر کی لمبی لائف کے لیے اسے ہر سال پالش ضرور کروانا چاہیئے، لیکن ہم ہر سال فرنیچر کو پالش کرنا افورڈ ہی نہیں کر سکتے کیونکہ باہر سے پالش کروانا بہت مہنگا پڑتا ہے۔ تو آج کے اس بلاگ میں ہم آپ کو نہایت ہی آسان اور سستے طریقے سے پالش کرنا سیکھائیں گے جو آپ بہت آسانی سے خود بھی گھر میں کر سکتے ہیں۔


گھر پر ہی فرنیچر کو پالش کرنے کی بات کی جائے تو کچھ لوگ سرسوں کے تیل سے فرنیچر پر پالش کرتے ہیں تو کچھ لوگ پالش کے لیے سرکے کا بھی استعمال کرتے ہیں لیکن سرکے سے تو ویسے ہی فرنیچر کی پہلی پالش کا بھی رنگ اُڑ جاتا ہے۔ اور بات کریں اگر سرسوں کے تیل کی پالش کی تو اگر سرسوں کے تیل سے فرنیچر پر پالش کی جائے تو یہ ایسے ہی ہے جیسے صبح آپ جوتے پر سرسوں کا تیل لگائیں ، اُس وقت تو جوتے چمک جائیں لیکن جب آپ کام کاج کر کے شام کو گھر واپس آئیں تو جوتے پر پہلے سے بھی زیادہ دھول مٹی چپک چکی ہو۔ بالکل ایسے ہی اگر فرنیچر پر سرسوں کے تیل کی پالش کی جائے تو اس پر اور مٹی چپک جائے گی۔

 
انہی سارے جھنجھٹوں سے بچنے کے لیے آج ہم اُس پالش کی ترکیب لے کر حاضر ہوئے ہیں جو بازار والے فرنیچر پر کرتے ہیں۔ یہ پالش بنانے کے لیے صرف اور صرف 2 چیزیں استعمال ہوتی ہیں اور بہت ہی زیادہ آسان سے طریقے سے یہ پالش تیار ہو جاتی ہے۔ اور فرنیچر کو یہ پالش کرنا آسان بھی بہت ہے۔


تھِنر ( سپرِٹ )
سُندرَس
ململ کا کپڑا


آپ نے اگر گھر کا کچھ سامان پالش کرنا ہے تو اس کے لیے آپ کو تھِنر ( سپرٹ ) آدھا لیٹر لینا ہے اور سُندرَس آدھا پاؤ لینا ہے۔ اور اگر گھر کا سارا فرنیچر کرنا ہے پالش تو دونوں چیزوں کی مقدار ڈبل کر لیں۔
یہاں آپ کو یہ بات بتاتے چلیں کہ یہ دونوں چیزیں ہی آپ کو بہت آسانی سے مل جائیں گی، کسی بھی پالش والی دوکان سے۔ یعنی جو لوگ فرنیچر کو پالش کرتے ہیں اُن کے پاس سے آپ کو تھِنر اور سُندرَس دونوں چیزیں ہی بآسانی مل جائیں گی۔
اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ سُندرَس کو پیس لینا ہے۔ کوئی بھی اخبار لے لیں یا پھر شاپر میں ہی اس کو ہتوڑی کی مدد سے پیس لیں۔ یہ آسانی سے پیسی جاتی ہے۔ پیسنے کے بعد اگر تھوڑی بہت موٹی رہ جائے تو کوئی بات نہیں کیونکہ پالش بنانے کے بعد اس کو چھان لیں گے۔


اب اس پیسی ہوئی سُندرَس کو تھِنر والی بوتل میں ڈال کر اچھی طرح ہلا لیں اور 10 سے 12 گھنٹوں کے لیے پڑا رہنے دیں، لیکن وقفے وقفے سے بوتل کو پکڑ کر تھوڑا تھوڑا ہلاتے ہیں۔ تاکہ سُندرس اس میں اچھی طرح حل ہو جائے۔
کم از کم 10 گھنٹے بعد آپ کی پالش تیار ہے۔ اب آپ نے ململ کے کپڑے کی مدد سے اس پالش کو چھان لینا ہے۔ کپڑے کو ڈبل تہہ لگا کر چھانیں۔ کیونکہ یہ جتنی باریک ہو گی یا جتنی زیادہ اچھی طرح چھانی ہو گی اتنی ہی زیادہ اچھی پالش ہو گی اور اتنی ہی زیادہ چمک آئے گی
۔


اب آپ نے سب سے پہلے خشک کپڑے سے اپنے فرنیچر کے اُوپر سے مٹی صاف کر لینی ہے۔ اگر فرنیچر کی ڈیزائننگ کے اندر مٹی گئی ہوئی ہے ، پھول وغیرہ یا لائنوں وغیرہ کے اندر تو اس مٹی کو برش کی مدد سے جتنا اچھی طرح ہو سکے صاف کر لیں، لیکن خُشک کپڑے یا برش کی مدد سے ہی صاف کرنا ہے۔


اب ململ کے کپڑے کو فولڈ کر لیں 5 یا 6 بار فولڈنگ کر کے موٹی سی گدی بنا کر اس پر ہلکی سی پالش لگائیں اور فرنیچر پر لگا لیں۔ اس طرح سے لگائیں کہ پالش خشک ہونے کے بعد دوسرا کوٹ نہ کرنا پڑے۔ ایک ہی کوٹ سے زبردست قسم کی پالش ہو جائے گی۔


اب جب آپ فرنیچر پر پالش کر لیں تو کوشش کریں کہ جب تک پالش گیلی ہو تو فرنیچر کو مٹی وغیرہ سے بچا کر رکھیں۔ کھڑکیاں وغیرہ بند رکھیں۔ یہ پالش ایک گھنٹے میں ہی خُشک ہو جاتی ہے۔


یہ پالش آپ فرنیچر کو اپنی جگہ پر پڑے پڑے ہی کر سکتے ہیں۔ کیونکہ اس سے نیچے پالش کے قطرے وغیرہ بھی نہیں گرتے اور جلد ہی یہ خُشک بھی ہو جاتی ہے۔ پالش کرنے کے بعد آپ دیکھیں گے کہ آپ کا فرنیچر ایک دَم نئے جیسا ہو جائے گا۔


یہ پالش کرنا اتنا آسان اور سستا کام ہے کہ آپ بآسانی کچھ عرصہ بعد خود ہی سارا فرنیچر پالش کر سکتے ہیں۔ ہر سال فرنیچر کو پالش کرنے سے اس کی لائف بھی بڑھتی ہے اور فرنیچر صاف ستھرا، نیا اور پیارا بھی لگتا ہے۔ اور یہ دیمک سے بھی محفوظ رہتا ہے۔

   
اب آپ کو فرنیچر پالش کرنے کا اتنا آسان طریقہ بتا دیا ہے ۔ یہ نسخہ آپ کو زیادہ سے زیادہ بھی 300 روپے میں پڑے گا۔ تو ابھی تھِنر، سُندرس اور ململ کا کپڑا لا کر اپنے فرنیچر کو نیا بنائیں۔


یہاں پر یہ بات بھی بتاتے چلیں کہ پالش کرتے ہوئے اگر آپ کے ہاتھ پر پالش لگ جائے تو یہ بعد میں تھِنر سے ہی آسانی کے ساتھ اُتر جائے گی۔

Comments

No comments has been added on this post

Add new comment

You must be logged in to add new comment. Log in
Categories
Earn Money Online
In this category you will learn incredible methods to earn money online without any investment.
Mobile & Electronics
Beauty
These blogs will make you beautiful and young
Birds
This category is about interesting facts and bird care
House Hold
In this category you will get to know about home decoration and all home related tips۔
Health
Amazing blogs about heathy life
Recipes
These blogs are about delicious and best Pakistani dishes.
Cars
Blogs about cars
Lately commented